ایرانی فٹبال ٹیموں پرسپولیس اور سپاہان کے سابق ہیڈ کوچ کا انتقال

اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال ٹیموں پرسپولیس اور سپاہان کے سابق ہیڈ کوچ کا انتقال ہوگیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال ٹیموں پرسپولیس اور سپاہان کے سابق ہیڈ کوچ زلاٹکو کرانچار کا انتقال ہوگیا ہے۔ ایران کی پرسپولیس ، سپاہان اور امید ٹیموں کے سابق ہیڈ کوچ ، زلاٹکو کرانچار کا زگریب میں 64 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ زلاٹکو کرانچار کو کروشیا کے شہر زادرف کے ایک اسپتال میں رکھنے کے دو ہفتہ بعد  زگریب منتقل کیا گیا تھا ، جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔

News Code 1905484

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =