امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 24 ہزار 669 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 24 ہزار 669 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 92 لاکھ 2 ہزار 824 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 24 ہزار 669 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 92 لاکھ 2 ہزار 824 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 90 لاکھ 45 ہزار 632 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 84 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 96 لاکھ 32 ہزار 523 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1905477

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =