دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 25 لاکھ 38 ہزار 469 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 44 لاکھ 27 ہزار 110تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 38 ہزار 469 ہو گئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 44 لاکھ 27 ہزار 110تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 38 ہزار 469 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 19 لاکھ 11 ہزار 796 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 90 ہزار 440 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 8 کروڑ 99 لاکھ 76 ہزار 845 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

News Code 1905473

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =