تہران میں عراق کے وزیر خارجہ کی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو

عراق کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطیب زادہ نے کہا ہے کہ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین تہران کے ایک روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ایران کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقاغي مسائل اور عالمی امور کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1905444

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =