ایرانی حکام پاکستان کی سرحد پر رونما ہونے والی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کی طرف سے پاکستان اور ایران کی سرحد پر رونما ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ  نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کی طرف سے پاکستان اور ایران کی سرحد پر رونما ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ متعلقہ حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کے سرحدی گارڈز نے ایک ایرانی کی لاش ایک مشترکہ جلسہ میں ایرانی حکام کے حوالے کی ہے۔ سرحد کے اعلی حکام  کی طرف سے سرحد پر رونما ہونے والی صورتحال کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

News Code 1905432

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =