دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 25 لاکھ 9 ہزار 229 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 31 لاکھ 23 ہزار 466 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 9 ہزار 229 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 31 لاکھ 23 ہزار 466 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 9 ہزار 229 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 18 لاکھ 77 ہزار 729مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 91 ہزار 867 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 8 کروڑ 87 لاکھ 36 ہزار 508 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

News Code 1905422

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =