عالمی سطح پر کورونا وائرس سے اموات میں 20فیصد کمی

عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او" کا کہنا ہےکہ گزشتہ ہفتے عالمی سطح پر کورونا وائرس سے اموات میں 20فیصد کمی ہوئی جب کہ گزشتہ 6 ہفتوں سے عالمی سطح پر کورونا کیسز میں کمی ہو رہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او" کا کہنا ہےکہ گزشتہ ہفتے عالمی سطح پر کورونا وائرس سے اموات میں 20فیصد کمی ہوئی جب کہ گزشتہ 6 ہفتوں سے عالمی سطح پر کورونا کیسز میں کمی ہو رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ گزشتہ ہفتے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے 24 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 11فیصد کم ہیں۔ اس کے علاوہ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے،گزشتہ ہفتے عالمی سطح پر کورونا وائرس سے تقریبا 66 ہزار اموات ہوئی ہیں۔

News Code 1905409

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =