قم میں " قرہ باغ 17 ربیع " بین الاقوامی سمینار یکم مارچ کو منعقد ہوگا

مرکز مدیریت حوزات علمیہ قم کی جانب سے قم میں " قرہ باغ 17 ربیع " بین الاقوامی سمینار یکم مارچ کو منعقد ہوگا۔

مہر خـبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق مرکز مدیریت حوزات علمیہ قم کی جانب سے قم میں " قرہ باغ 17 ربیع " بین الاقوامی سمینار یکم مارچ کو منعقد ہوگا۔ اس سمینار میں قرہ باغ کے مسئلہ کے حل اور آذربائیجان کی سرزمین کی آزادی، آذربائیجان اور آرمینیا کا ایکدوسرے کے سرحدوں کا احترام  کرنے اور آرمینیائی شہریوں کی سلامتی کے سلسلے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات اور سفارشات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ اس سمینار میں آذربائیجان ، اسلامی جمہوریہ ایران اور قفقاز کے علاقہ کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ یہ سمینار مرکز مدیریت حوزات علمیہ قم کی جانب سے یکم مارچ کو قم میں منعقد ہوگا۔

News Code 1905408

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =