صدر روحانی کا زلزلہ سے متاثرہ علاقہ سی سخت میں فوری اقدامات کا حکم

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے زلزلہ سے متاثرہ علاقہ سی سخت میں تباہ شدہ مکانات کو فوری طور پر تعمیرکرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے زلزلہ سے متاثرہ علاقہ سی سخت میں تباہ شدہ مکانات کو فوری طور پر تعمیرکرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔

ایران کے روڈ اور ہاؤسنگ کے وزير نے زلزۂہ سے متاثرہ علاقہ سی سخت کے بارے میں رپورٹ پیش کی جس کے بعد صدر حسن روحانی نے زلزلہ سے متاثرہ علاقہ میں تعمیرات کا کام فوری شروع کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ صدر حسن روحانی نے متعلقہ اداروں کے حکام کو باہمی تعاون ، ہمدلی اور ہمدردی کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلہ سے متاثرہ افراد کا تعاون ہماری اہم ذمہ داری ہے۔ ایرانی کابینہ نے بھی زلزلہ سے  متاثرہ علاقہ کے لئے بجٹ منظور کرلیا جس کے تحت 172 ارب تومان بلا عوض مدد فراہم کی جائےگی جبکہ 307 ارب تومان کے بینکی قرضے فراہم کئے جائيں گے۔

News Code 1905399

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =