مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خبرگان کونسل کے پانچویں دور کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا ، خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ انجام پذیر ہوگی۔

خبرگان کونسل کے پانچویں دور کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا ، خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔
News Code 1905374
آپ کا تبصرہ