امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 5 ہزار 309 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 5 ہزار 309 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 85 لاکھ 23 ہزار 524 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 5 ہزار 309 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 85 لاکھ 23 ہزار 524 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 5 لاکھ 5 ہزار 309 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 85 لاکھ 23 ہزار 524 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 93 لاکھ 14 ہزار 794 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 18 ہزار 121 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 87 لاکھ 3 ہزار 421 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1905341

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha