امریکی صدر بائیڈن کا مونیخ سکیورٹی کانفرنس سے آن لائن خطاب کا آغاز

امریکی صدر جو بائیڈن نے جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی کانفرنس سے آن لائن خطاب کا آغازکرديا ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی کانفرنس سے آن لائن خطاب کا آغازکرديا ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ وہ اپنے یورپی اتحادی ممالک کے ساتھ ملکر عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے ۔ بائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے انخلا کے بارے میں بھی اتحادیوں سے بات چيت کی جائےگی۔

News Code 1905340

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =