دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 24 لاکھ 54 ہزار 263 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 9 لاکھ 14 ہزار 111 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 54 ہزار 263 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 9 لاکھ 14 ہزار 111 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 54 ہزار 263 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 25 لاکھ 99 ہزار 783 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 95 ہزار 449 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 8 کروڑ 58 لاکھ 58 ہزار 244 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 9 لاکھ 14 ہزار 111 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات 24 لاکھ 54 ہزار 263 ہو گئی ہیں۔

News Code 1905338

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =