جاپان میں کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا آغاز

جاپان میں آج سے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین عوام کو لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں آج سے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین عوام کو لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ادھر برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کم پڑنے پر ویکسینیشن روک دی گئی۔

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں 5 روزہ لاک ڈاؤن کے بعد گھر پر رہنے کے احکامات میں نرمی کردی گئی ہے۔

امریکہ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی ہوئی ہے، امریکی طبی ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے کیسز کم ہونے پر شہری زیادہ پرُ امید نہ رہیں۔

News Code 1905306

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =