ماسکو میں تین روز کی برف باری نے پچاس سال کا ریکارڈ توڑ دیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں تین روز کی برف باری نے پچاس سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں تین روز کی برف باری نے پچاس سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ برف باری کے باعث گاڑیاں کئی فٹ برف میں پھنس گئیں، کئی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

 ادھر امریکہ کی مختلف ریاستوں میں بھی برف باری ہوئی، جس کے باعث درخت اور گھر برف سے ڈھک گئے۔

News Code 1905281

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =