امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 92 ہزار 521 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 92 ہزار 521 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 81 لاکھ 6 ہزار 704 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 92 ہزار 521 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 81 لاکھ 6 ہزار 704 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 95 لاکھ 73 ہزار 871 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 19 ہزار 927 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 80 لاکھ 40 ہزار 312 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 4 لاکھ 92 ہزار 521 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 81 لاکھ 6 ہزار 704 ہو چکی ہے۔

News Code 1905259

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =