دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 23 لاکھ 95 ہزار 36 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 87 لاکھ 65 ہزار 653 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 95 ہزار 36 ہو گئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 87 لاکھ 65 ہزار 653 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 95 ہزار 36 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 54 لاکھ 21 ہزار 472 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 99 ہزار 336 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 8 کروڑ 7 لاکھ 99 ہزار 403 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس  سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

News Code 1905258

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =