دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 23 لاکھ 79 ہزار 806 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 83 لاکھ 35 ہزار 282 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 79 ہزار 806 ہو گئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 83 لاکھ 35 ہزار 282 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 79 ہزار 806 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 54 لاکھ 13 ہزار460 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 99 ہزار 988 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 8 کروڑ 3 لاکھ 92 ہزار 737 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

News Code 1905239

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =