بھارتی وزیردفاع کا راجیہ سبھا میں لداخ کی صورتحال پر بیان

بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں لداخ کی صورتحال پر بیان دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں لداخ کی صورتحال پر بیان دیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ نے اپنے بیان میں کہا کہ پینگونگ جھیل کے شمالی جنوبی کنارے پر چین سے فوجی ڈس انگیجمنٹ پرمعاہدہ ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے کے بعد بھارت چین مرحلہ وار فارورڈ تعیناتیاں ختم کردیں گے۔

News Code 1905233

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha