ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جہموریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ریسی عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیراعظم الکاظمی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جہموریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم ریسی عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیراعظم الکاظمی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں رہنماشں نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقای امور اورعالمی مسال کے بارے میں گفتگو میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1905196

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =