امریکہ کو سب سے پہلے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےکہا ہےکہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو نقض کیا ہے لہذا اسے سب سے پہلے مشترکہ ایٹمی معاہدے کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےاپنےایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہےکہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو نقض کیا ہے لہذا اسے سب سے پہلے مشترکہ ایٹمی معاہدے کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے نئے صدر کے پاس ایک ہی راستہ ہے یا اسے  سابق صدر ٹرمپ کی شکست خوردہ پالیسیوں کوترک کرناہوگا  یا انھیں مضبوط بنانا ہوگا۔ سابق صدر کی شکست خوردہ پالیسیوں کیتقویت سے امریکہ کو مزید شکست کاسامنا کرناپڑےگا۔

News Code 1905184

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =