رہبر معظم کا اسٹریٹجک پیغام ایران اور روس کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کا ایک نیا باب ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام روسی صدرکے خصوصی نمائندے اور روسی ڈوما کے سربراہ کے حوالے کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم کا اسٹریٹجک پیغام ایران اور روس کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کا ایک نیا باب ہے۔

مہر خبررساں ایجنسیکی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام روسی صدرکے خصوصی نمائندے اور روسی ڈوما کے سربراہ کے حوالے کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم کا اسٹریٹجک پیغام ایران اور روس کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کا ایک نیا باب ہے۔ انھوںنے کہا کہ مشرقی بلاکایرانکیترجیحات میں شامل ہے اور جس طرح قوی اور مضبوط ایران روس کےمفاد میں ہےاسی طرح مقتدرروس بھی ایران کے مفاد میں ہے۔

News Code 1905176

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =