ایرانی وزیر خارجہ کی یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی وزارت خارجہ میں  یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے مارٹین گریفیٹس  سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں یمن کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1905173

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =