ایران کے انتخاباتی ادارے کے سربراہ کا مہر نیوز کا دورہ

ایرانی وزیر داخلہ کے سیاسی معاون اور انتخاباتی ادارے کے سربراہ نے مہر نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ کے سیاسی معاون اور انتخاباتی  ادارے  کے سربراہ جمال عرف نے مہر نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ جمال عرف نے انتخابات کے بارے میں بھی مہر نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے سوالات کے جوابات دیئے۔ جمال عرف کو دو سال قبل وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے اس عہدے پر فائز کیا تھا۔

News Code 1905172

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =