مہر خبررساں ایجنسیکی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سینٹرل بینک نے تین نئے نوٹوں کی رونمائی کی۔
ان تین نئے نوٹون میں ایک ہزار ، دو ہوار اور پانچ ہزار کےنوٹ شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نئےنوٹ سکیورٹی کے حوالے سے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ ان نوٹوں کی تصویروں میں قومی اور مذہبی علامتوں سے استفادہ کیا گيا ہے۔
آپ کا تبصرہ