رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام جلالی خمینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام حاج شیخ حیدر علی جلالی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام حاج شیخ حیدر علی جلالی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم جلالی کے اہلخانہ ، اولاد اور ارادتمندوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم جلالی ، حضرت امام خمینی (رہ) کے شاگردوں میں شمار ہوتے تھے اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد حضرت امام خمینی (رہ) کی طرف سے انھیں کئی ذمہد اریاں سونپی گئی تھیں جنھیں انھوں نے اچھ طرح انجام دیا ، مرحوم ایک اچھے اور فعال انسان تھے، اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت واسعہ نازل فرمائے۔

News Code 1905123

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =