امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 57 ہزار 856 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 57 ہزار 856 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ 27 ہزار 347 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 57 ہزار 856 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ 27 ہزار 347 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکا میں 98 لاکھ 19 ہزار 69 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 23 ہزار 673 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 67 لاکھ 50 ہزار 422 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 4 لاکھ 57 ہزار 856 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ 27 ہزار 347 ہو چکی ہے۔

News Code 1905102

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =