دنیا بھر میں کورونا وائرس سے  اب تک 22 لاکھ 63 ہزار 171 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 44 لاکھ 14 ہزار 570 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات 22 لاکھ 63 ہزار 171 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 44 لاکھ 14 ہزار 570 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک  وائرس سے اموات 22 لاکھ 63 ہزار 171 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 58 لاکھ 52 ہزار 979 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 7 ہزار 160 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 کروڑ 62 لاکھ 92 ہزار 960 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

News Code 1905100

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =