ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور اعلی حکام کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری

عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 سالگرہ کے موقع پر ایرانی عدنلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور عدلیہ کے دیگر حکام نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور خراج عقیدت پیش کیا۔

                  

News Code 1905090

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =