امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 50 ہزار381 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 50 ہزار381 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک بیماری سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 66 لاکھ 55 ہزار 740 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 50 ہزار381 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک بیماری سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 66 لاکھ 55 ہزار 740 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 98 لاکھ 76 ہزار 409 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 24 ہزار 488 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 63 لاکھ 28 ہزار 950 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 4 لاکھ 50 ہزار 381 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

News Code 1905066

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 14 =