دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 22 لاکھ 30 ہزار 698 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 31 لاکھ 86 ہزار 416 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22 لاکھ 30 ہزار 698 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 31 لاکھ 86 ہزار 416 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد  22 لاکھ 30 ہزار 698 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 61 لاکھ 14 ہزار 346 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 8 ہزار 331 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 کروڑ 48 لاکھ 37 ہزار 797 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

News Code 1905064

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =