مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں سکیورٹی بل اور کورونا وائرس کے سلسلے میں پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے مارچ اور مظاہرے کیے ہیں ۔ احتجاج پولیس سرگرمیوں کی فلم بندی اور اشاعت پر پابندی کے قانونی مسودے کے خلاف کیا جارہا ہے۔شہریوں کی ڈرون اور کیمروں سے نگرانی کیے جانے پر بھی فرانسیسی شہریوں نے احتجاج اور تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

فرانس میں سکیورٹی بل اور کورونا وائرس کے سلسلے میں پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے مارچ اور مظاہرے کیے ہیں ۔
News Code 1905055
آپ کا تبصرہ