برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 1200 افراد ہلاک

برطانیہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 1200 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس  کے نتیجے میں مزید 1200 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر ہلاکتیں ایک لاکھ 5 ہزار 500 سے زائد ہوچکی ہیں، جبکہ 37 لاکھ 96 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

ادھرامریکہ میں بھی کورونا مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 65 لاکھ اور مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

فرانس نے آج سے غیر یورپی یونین ممالک کے لیے سرحدیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

News Code 1905054

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 9 =