مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں ترک صدر اردوغان اور وزیر خارجہ داؤد اوغلوکے ساتھ اپنی گفتگو اور مذاکرات کو دوستانہ، تعمیری اور مؤثر قراردیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترک حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائي اور عالمی امور پر گفتگو دوستانہ اور تعمیری رہی ۔ جواد ظریف نے ترکی کے دورے کے دوران تر صدر رجب طیب اردوغان اور ترک ووير خارجہ کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترک صدر اردوغان اور وزیر خآرجہ داؤد اوغلوکے ساتھ اپنی گفتگو اور مذاکرات کو دوستانہ، تعمیری اور مؤثر قراردیا ہے۔
News Code 1905039
آپ کا تبصرہ