ظریف کی ترکی کے  وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے استنبول میں ترک وزير خارجہ داؤد اوغلو کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف روس، آذربائیجان، آرمینیا اور جارجیا کا دورہ کرنے کے بعد ترکی پہنچے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سفر میں مذکورہ ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1905025

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =