اٹلانٹا میں کیمیکل کے اخراج سے 6 افراد ہلاک

امریکی شہر اٹلانٹا کے قریب فوڈ پروسیسنگ پلانٹ میں کیمیکل کے اخراج سے 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہر اٹلانٹا کے قریب فوڈ پروسیسنگ پلانٹ میں کیمیکل کے اخراج سے 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ایک اسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق پلانٹ سے نائٹروجن لیک ہونے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، جس کی تحقیقات جاری ہے۔

News Code 1905023

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =