برطانیہ میں کورونا کے مزید ساڑھے 33 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے

برطانیہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 33500 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے ،جبکہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے ساڑھے تیرہ سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 33500 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے ،جبکہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے ساڑھے تیرہ سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ کورونا وائرس سے برطانیہ میں ہلاک افراد کی مجموعی تعداد 97 ہزار سے بڑھ گئی۔

ادھر امریکہ میں مزید 532 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے جبکہ مزید 25 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ امریکا میں ہلاکتیں چار لاکھ  پندرہ ہزآر کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ امریکہ کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔

News Code 1904947

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =