ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ  نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔ خطیب زادہ نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں مذکورہ ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائي اور عالمی امور کے بارے تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1904940

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =