ترکی نے 40 پاکستانی شہریوں کوملک بدر کردیا

ترکی سے غیرقانونی طورپرمقیم 40 پاکستانی شہریوں کوملک بدر کردیا گیا۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی سے غیرقانونی طورپرمقیم 40 پاکستانی شہریوں کوملک بدر کردیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ترکی سے غیر قانونی طور پرمختلف شہروں میں مقیم  40 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا ہے جو اسلام آباد  پہنچ گئے ہیں۔ ایئرپورٹ پر ڈی پورٹیز کو کھانا، کپڑے اور جوتے فراہم کیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈی پورٹیز کا کھانا، کپڑے، جوتے فراہم کرنے کے لئے دوبڑی این جی اوز سے معاہدے کئے گئے تھے۔ ترکی سے ملک بدر ہونے والے پاکستانی غیر قانونی طور پر مختلف شہروں میں مقیم تھے۔

News Code 1904923

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =