امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 20 ہزار 285 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 20 ہزار 285 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 51 لاکھ 96 ہزار 86 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 20 ہزار 285 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 51 لاکھ 96 ہزار 86 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 4 لاکھ 20 ہزار 285 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 51 لاکھ 96 ہزار 86 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 96 لاکھ 74 ہزار 810 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 27 ہزار 653 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 51 لاکھ 991 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1904921

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =