امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 5 ہزار 261 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 5 ہزار 261 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 43 لاکھ 6 ہزار 43 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 5 ہزار 261 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 43 لاکھ 6 ہزار 43 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 95 لاکھ 57 ہزار 138 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 28 ہزار 850 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 43 لاکھ 43 ہزار 644 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1904855

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 14 =