پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کے اضآفہ کا امکان

پاکستانی حکومت کی طرف سے 16 جنوری سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  پاکستانی حکومت کی طرف سے 16 جنوری سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 95 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم وزارت خزانہ کل وزیراعظم کی منظوری کے بعد سے قیمتوں کا اعلان کرے گی جب کہ نئی قیمتیں 15 روز کے لیے نافذ ہوں گی۔

News Code 1904825

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =