افغانستان میں طالبان کے حملے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبہ بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق صوبے بغلان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر وہابی دہشت گرد تنظیم  طالبان کے حملے کے نتیجے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جب کہ طالبان افغان فوج کی 2 گاڑیاں بھی ساتھ لے گئے، واقعہ سے متعلق افغان فوج کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

News Code 1904812

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =