ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس اجلاس میں ملک کے اہم مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی اہم مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

اس اجلاس میں صدرحجۃ الاسلام والمسلمین  حسن روحانی ، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اورایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شریک ہیں۔ اجلاس میں ملک کو درپیش اہم مسائل اور مشکلات کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ اجلاس عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کی میزبانی  میں منعقد ہوا ہے۔

News Code 1904784

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =