بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک سے 1 لاکھ 51 ہزار 48 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک سے 1 لاکھ 51 ہزار 48 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 4 لاکھ 51 ہزار 346 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک سے 1 لاکھ 51 ہزار 48 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 4 لاکھ 51 ہزار 346 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ جان لیوا وائرس 2 لاکھ 2 ہزار 657 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 80 لاکھ 75 ہزار 998 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 61 ہزار 837 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 34 لاکھ 1 ہزار 954 ہو چکی ہے۔

News Code 1904766

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =