امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 81 ہزار 480 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 81 ہزار 480 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 26 لاکھ 99 ہزار 938 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 81 ہزار 480 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 26 لاکھ 99 ہزار 938 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 3 لاکھ 81 ہزار 480 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 26 لاکھ 99 ہزار 938 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 89 لاکھ 25 ہزار 380 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 29 ہزار 12 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 33 لاکھ 93 ہزار 78 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1904764

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 1 =