مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صدرآصف علی زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت بگڑنے کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم بلاول ہاؤس پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کو دل میں تکلیف کی شکایت بتائی جاتی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صدرآصف علی زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔
News Code 1904760
آپ کا تبصرہ