مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 8 جنوری کو 19 دی کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی بروز جمعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔ 19 دی کی مناسبت سے ہر سال عوام کی موجودگی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی خطاب کرتے تھے لیکن اس سال کورونا وائرس کی وجہ عوامی اجتماع کے بغیر ٹی وی چينل کے ذریعہ براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 8 جنوری کو 19 دی کی مناسبت سے عوام سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
News Code 1904696
آپ کا تبصرہ