برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

برطانیہ میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔

                         

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔ برطانوی وزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں 60 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس سے مزید 8 سو 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ تازہ ہلاکتوں کے بعد برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 76 ہزار 305 ہو گئی ہے۔

News Code 1904689

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =