سید حسن نصر اللہ قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ رواں ہفتہ بروز جمعہ قوم سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ رواں ہفتہ بروز جمعہ بتاریخ  8جنوری قوم سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق  سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ اپنے خطاب میں ملکی اور غیر ملکی حالات کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔ واضح رہے کہ سید حسن نصر اللہ نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بھی قوم سے خطاب کیا تھا اور خطے کے حالات کے بارے میں تفصیلی جائزہ لیا تھا۔

News Code 1904686

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =